صدر آصف زرداری کا آزاد کشمیر معاملے کا نوٹس ،اہم اجلاس طلب

May 12, 2024 | 00:08:AM
صدر آصف زرداری کا آزاد کشمیر معاملے کا نوٹس ،اہم اجلاس طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر معاملے کا نوٹس لے لیا۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ صدر مملکت نے کل ایوان صدر میں اہم اجلاس طلب کر لیا ،صدر مملکت نے پارلیمانی پارٹی پیپلز پارٹی کو بھی کل طلب کر لیا ،پیپلز پارٹی کشمیر کے وزراءاور پارٹی عہدیدار کل کے اجلاس میں شرکت کریں گے 
آزاد کشمیر کے وزرا اور پارٹی عہدیدار معاملے پر صدر مملکت کو بریفنگ دیں گے ،آزاد کشمیر احتجاج اور مطالبات سے صدر مملکت کو آگاہ کریں گے۔