آزاد کشمیر میں بدترین حالات، ڈی آئی جی مظفرآباد ریجن یاسین قریشی تبدیل

May 12, 2024 | 00:54:AM

(24 نیوز)آزاد کشمیر میں بدترین حالات پرڈی آئی جی مظفرآباد ریجن یاسین قریشی کو تبدیل کر دیا گیا، ان کی جگہ عرفان مسعود کشفی کو نیا ڈی آئی جی تعینات کر دیا گیا۔
نئے ڈی آئی جی پولیس کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے کمشنر مسعودالرحمان کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے،ذرائع کے مطابق نئے کمشنر عدنان خورشید ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلزپارٹی نے بڑی سیاسی جماعت کی اہم وکٹ گرا دی

مزیدخبریں