برائلر مرغی کا گوشت سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعید احمد)مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے،جبکہ انڈوں کی قیمت اضافہ ہوگیا۔
مارکیٹ کمیٹی کی جانب سےگوشت کی سرکاری قیمت میں22روپےکمی ہوئی ,برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 455 روپے فی کلو ,زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 302 روپے مقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ 314روپے فی کلو جاری کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:روٹی مزید سستی، نان 5 روپے مہنگا ہوگیا
فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں1 روپے فی درجن مہنگے ہوگئے ، 257 روپے فی درجن قیمت مقرر،انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7590 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔