پشاور میں بارودی مواد زوردار دھماکے سے پھٹ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں بارودی مواد زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کے تھانہ آغا میر جانی شاہ کی حدود میں بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا، پولیس کاکہنا ہے کہ بارودی مواد سنٹر میڈیا میں نصب کیا گیا تھا،بارودی مواد سے کوئی نقصان نہیں ہوا ،بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کر لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی