(24نیوز)محمد رضوان دو روز ہسپتال میں داخل رہے وہ آئی سی یو میں تھے ، ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلءے میچ بھی کھیلا۔انہوں نے اپنی پہلی پوسٹ کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔محمد رضوان نے ٹوئٹر پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے قومی کرکٹ ٹیم کے مکمل سکواڈ کی تصویر شیئر کی اور لکھا دِیے جلائے رکھنا۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ’الحمدللّہ‘ اور ہیش ٹیگ ’پاکستان‘ کا بھی استعمال کیا۔
یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم نے شکست کا ذمہ دار کس کو قرار دے دیا ،کھلاڑی کا نام سامنے آگیا