(24نیوز ) ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکانیاریکارڈ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے مہنگا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 178 روپے کاہوگیا۔
اسی طرح یورو 1روپے مہنگاہوکر 204 روپے کاہوگیا۔ برطانوی پاؤنڈ 1روپے50 پیسے مہنگا ، 238روپے50 پیسے کا ہوگیا ۔اماراتی درہم 60 پیسے مہنگاہوکر 50روپے40 پیسےکاہوگی۔سعودی ریال 20 پیسے مہنگاہوکر 47 روپے کا ہوگیا ۔
یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم نے شکست کا ذمہ دار کس کو قرار دے دیا ،کھلاڑی کا نام سامنے آگیا