بوائے فرینڈ کو یہ بالکل پسند نہیں کہ میں۔۔ملیکا شراوت کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹر نگ ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملیکا شراوت نے انکشاف کیا ہے کہ میرے بوائے فرینڈ کو یہ بالکل پسند نہیں ہے کہ میں جلدی سو جاؤں لیکن مجھے جلدی سونا پسند ہے۔
تفصیلات کےمطابق بھارتی میڈیا کو ایک انٹر ویو میں ملیکا شراوت نے گفتگو کے دوران بتایا کہ مجھے پارٹی کلچر بالکل بھی پسند نہیں، میں زندگی گزارنے کے لئے روحانی طریقے اور ایک جامع انداز اپنانا پسند کرتی ہوں۔
ملیکا شراوت نے یہ بھی بتایا کہ ان کی اپنے بوائے فرینڈ سے پہلی ملاقات فرانس میں ہوئی جب وہ وہاں اپنی چھٹیاں گزار رہی تھیں تاہم اداکارہ نے بوائے فرینڈ کی شکایت ظاہر نہیں کی۔
یہ بھی پڑھیں:تین چھکے۔۔بوم بوم آفریدی۔ شاہین آفریدی پر برس پڑے