(ویب ڈیسک)گیس بحران سے متعلق وزیرتوانائی نے سینیٹ میں بات چیت کی تو ان سے طنزیہ سوال پوچھ لیا کہ جو گیس کی صورتحال آپ بتا رہے ہیں کیا اس پر انڈہ فرائی ہوجائیگا ??جس پر وفاقی وزیرنے ''ہاں ''کہہ کر گیس فراہمی کی یقین دہانی کرادی ۔
حماد اظہر نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ہفتے میں تین وقت گیس دینے کی خبر غلط ہے، اس سال گھریلو صارفین کو دن میں تین وقت کھانا پکانے کے لیے گیس دستیاب ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کو مستقبل کا کرس گیل مل گیا،چھکوں ،چوکوں کی ویڈیو وائرل