سود سے پاک بنکاری نظام قائم کرنے کا معاملہ 

Nov 12, 2022 | 14:15:PM

(24نیوز) وفاقی حکومت نے سودی نظام سے متعلق درخواستیں واپس لینے کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔

ایڈوکیٹ سلمان اکرم راجہ نے سود سے متعلق درخواستیں واپس لینے کیلئے اپیل دائر کی.وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام ختم کرنے کیلئے اقدامات کا حکم دیا تھا.

واضح رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سود سے پاک بنکاری نظام رائج کرنے کا کہہ چکے ہیں۔

مزیدخبریں