سونا پھر مہنگا ہوگیا، فی تولہ 500 روپے کا اضافہ

Nov 12, 2022 | 18:06:PM

(24نیوز) سونا پھر مہنگا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 55 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے اور 10گرام سونا 430 روپے مہنگاہوکر 1 لاکھ 33 ہزار 660 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 1680 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر مہنگاہوکر 171 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیاہے۔ 

مزیدخبریں