20 روپے چوری کا الزام ۔۔دکاندار کا 10سالہ بچے پر  تشدد۔۔آنکھ پھوڑ دی

Oct 12, 2021 | 11:13:AM

(24نیوز)لودھراں میں20 روپے چوری کا الزام میں دکاندار کا 10سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، پانی کے پائپ سے پیٹ پیٹ کر زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق لودھراں کے علاقے سعداللہ پور میں معصوم  عابد کو ظالم دکاندار غلام قادر نے چوری کا الزام لگا کر پانی کے پائپ سے ظالمانہ تشدد کیا جس سے بچے کی آنکھ، جسم کے نازک حصے شدید متاثر ہوئے،واقعہ کے بعد ملزم فرار ہو گیا،بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے  مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں68 سالہ شخص34 سالہ خاتون کے پیار میں پاگل۔۔پھر ایسا ہوا کہ یقین کرنا مشکل

مزیدخبریں