(24 نیوز)انٹر بینک میں ڈالر38پیسے مہنگا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 171 روپے 12 پیسے پر جا پہنچا ۔
ڈالر نئی بلند ترین سطح اور روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا ۔درآمدی ادائیگی پر روپے پر دباو دیکھا جارہاہے ۔
ماہرین کے مطابق تین ماہ میں تجارتی خسارہ سو فیصد بڑھا چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پراسیکیوٹرز کیلئےنیا الاؤنس منظور