(24 نیوز ) جاگراں روڈ پر جیپ دریا میں جاگری اور مقامی افراد امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔
جیپ کے دریا میں گرنے کے باعث دو بچوں اور خاتون سمیت چھ افراد جانبحق ہوگئے ہیں اور پولیس کا کہنا ہے کہ جیپ میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد سوار تھے ۔مقام پر موبائل سروس نہ ہونے سے بروقت امدادی کاروائیاں شروع نہ ہو سکی۔ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر روانہ کر دی گئیں۔
مقامی افراد بھی امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں، واضح رہے کہ گاڑی میں ایک ہی خاندان کے افراد کے چھ افراد سوار تھے۔