صدر عارف علوی نے سزائے موت کے قیدی کی رحم کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا

Oct 12, 2022 | 22:53:PM

(ویب ڈیسک)صدر عارف علوی نے سزائے موت کے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کردی۔
تفصیلات کے مطابق مجرم کو بینک ڈکیتی کے دوران سکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے پر سزائے موت سنائی گئی تھی ،مجرم نے صدر عارف علوی سے رحم کی اپیل کر رکھی تھی،صدر مملکت نے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کردی،صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت مجرم کی سزائے موت کی اپیل کو مسترد کیا۔

یہ بھی پڑھیں: کرپشن الزامات پر آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا

مزیدخبریں