سعودی سیزنل ورک ویزوں کےاجراء کی مدت میں توسیع کا اعلان 

سیزنل ورک ویزوں پر آنےوالے 90 دن قیام کرسکیں گے،ان ویزوں کی فروخت پر 50 ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا

Oct 12, 2024 | 09:37:AM
سعودی سیزنل ورک ویزوں کےاجراء کی مدت میں توسیع کا اعلان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)سعودی وزارت حج وعمرہ نے سیزنل ورک ویزوں کےاجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا۔

سیزنل ورک ویزوں پر آنے والے 90 دن قیام کرسکیں گے، مزید 90 دن کی توسیع ہوسکے گی۔

سیزنل ورک ویزوں کی فروخت پر 50 ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا،متعلقہ کمپنی یا ادارے کو حج اورعمرہ سروسز کے لیے 5 برس تک بلیک لسٹ کر دیا جائے گا جبکہ دونوں سزائیں بیک وقت بھی دی جاسکتی ہیں۔