9 مئی مقدمات:بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پرسماعت 18 اکتوبر تک ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جمال الدین جمالی) بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت،پراسیکیوشن نے دلائل کیلئےمہلت طلب کر لی۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی 4 ضمانتوں پرپراسیکیوشن سےدلائل طلب کر لئے۔
بانی پی ٹی آئی کےوکیل بیرسٹرسلیمان صفدرنے4ضمانتوں پردلائل مکمل کررکھےہیں،بانی پی ٹی آئی کی ن لیگ کاآفس جلانے سمیت 4 ضمانتوں پر سماعت کورٹ نمبر 3 میں ہوئی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر سماعت کی۔