کوئٹہ، پشین اور زیارت میں گیس کی فراہمی معطل

Oct 12, 2024 | 13:20:PM
کوئٹہ، پشین اور زیارت میں گیس کی فراہمی معطل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نیا مسئلہ کھڑا ہو گیا،بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، پشین اور زیارت میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے اعلامیے کے مطابق مرمتی کام کے سلسلے میں گیس بند کی گئی ہے۔

 اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے تینوں اضلاع میں گیس شام 6 بجے تک بند رہے گی۔

کوئٹہ، پشین اور زیارت میں گیس کی بندش سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔