پی ٹی آئی سینیٹڑ سیف اللہ ابڑو گرفتار

Oct 12, 2024 | 17:54:PM
پی ٹی آئی سینیٹڑ سیف اللہ ابڑو گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو گرفتار کر لیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق سیف اللہ ابڑو کو جی الیون تھری میں واقع پے ایچ اے فلیٹس سے گرفتار کیا گیا ،سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے عزیز سرکاری ملازم عرفان ہالیپوتہ کو بھی ساتھ لے گئی ،سیف اللہ ابڑو گزشتہ رات سے اسی گھر میں مقیم تھے ،عرفان ہالیپوتہ کے گھر والوں نے مختلف تھانوں سے رابطہ کیا ،پولیس گرفتاریوں سے متعلق تسلی بخش جواب نہیں دے رہی ۔