سولر پینلز سے بجلی بنانے والے صارفین کیلئے اچھی خبر

Oct 12, 2024 | 19:29:PM

(اویس علی ) فیصل آباد میں سولر سے بجلی بنانے والے صارفین کیلئے اچھی خبر آئی ہے ۔

فیسکو کے مطابق گرین میٹرز اب 3 ماہ کے بجائے 2 ماہ میں انسٹال کیے جائیں گے ،  اب گرین میٹرز کے بل جلد موصول ہونگے ،فیسکو ہیڈ کوارٹر نے تین ماہ کی بجائے دو ماہ میں گرین میٹرز جاری کرنے کا حکم دے دیا ،گرین میٹرز لگنے کے دو ماہ بعد صارفین کو بل موصول ہونگے،گرین میٹرز صارفین کی سہولیات کے لیے اقدامات کئے جارہے ہیں،

گرین میٹرز صارفین کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے ۔

مزیدخبریں