کراچی: دفعہ 144 کا نفاذ، عوامی اجتماعات پر پابندی عائد

Oct 12, 2024 | 22:19:PM
کراچی: دفعہ 144 کا نفاذ، عوامی اجتماعات پر پابندی عائد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سلمان سلیم) شہر قائد کراچی شہر میں دفعہ 144 کا نافذ کردی گئی جس کے باعث ہر قسم کے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد ہو گی۔

روشنیوں کے شہر کراچی میں 13 سے 17 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، کمشنر کراچی نے باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی، احتجاج، ریلیوں اور مظاہروں پر فوری پابندی عائد ہو گی، شہر میں 5 روز کے لئے 13 سے 17 اکتوبر تک دفعہ144 نافذ ہو گی، پابندیوں کا فیصلہ امن وامان اور سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایس سی او سمٹ پر پی ٹی آئی کا خود کش حملہ اور اس کی قیمت؟