مراد علی شاہ نجی دورے پر امریکا چلے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایک بار پھر نجی دورے پر امریکا چلےگئے۔
وزیراعلیٰ سندھ امریکا میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔3 ماہ میں مراد علی شاہ کا یہ تیسرا امریکا کا دورہ ہے۔اس سے قبل جون اور جولائی میں بھی مراد علی شاہ ایک، ایک ہفتے کے لئے نجی دورے پر امریکا جاچکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مثبت اشارے ملے ہیں ۔۔عالمی برادری جلد طالبان حکومت تسلیم کرلے گی:ذبیح اللہ مجاہد