ملکہ کے بعد ان کے پالتو جانوروں کا کیا ہوگا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب دیسک) ملکہ برطانیہ کے پاس پالتو کتے تھے جن سے ان کو بےحدلگاؤ تھا، ملکہ کی وفات کہ بعد یہ سوالات کافی گردش کررہے تھے کہ اب ان کا کیا ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق ملکہ کو اپنے پالتو کتوں سے بے حد محبت تھی، یہ ہر موقع پر ان کے ساتھ ہی رہتے تھے، چاہے ملکہ چھٹیاں گزارنے کہیں جائیں، یہ دونوں بھی ان کے ساتھ جاتے تھے یا پھر بکنگھم پیلس میں کوئی سرکاری تقریب ہو یا کوئی سرکاری تصاویر اور پورٹریٹ بنوانا ہو، یہ ہمیشہ ساتھ دکھائی دیتےتھے۔ ملکہ کی وفات کہ بعد یہ سوال کافی گردش کررہے تھے کہ اب ان کتوں کا کیا ہوگا؟
The literal Queen of England, actual royalty, still sitting on the ground with her dogs.
— iloveeverydog.com (@iloveeverydoggy) September 8, 2022
My kind of lady. pic.twitter.com/2kK2q3xxQZ
جس پر ڈیوک آف یارک پرنس اینڈریواور ان کی سابقہ بیوی سارہ، ڈچس آف یارک دونوں نے ملکہ کے کتوں کا خیال رکھنے کی ذمہ داری اپنے سر لے لی ہے۔رپورٹس کے مطابق شہزادے اینڈریو اور ان کی سابقہ اہلیہ سارہ نے ملکہ کو کتے تحفے میں دیئے تھے۔ میوک اور سینڈی نامی کتے ونڈسر کے رائل لاج میں رہیں گے۔
The palace confirmed today that Sarah Ferguson and ex-husband Prince Andrew will inherit, love and care for the Queen's remaining 3 Corgis and 1 Dorgi. No matter what one may think of Andrew he gave her the dogs ,seems fitting as a dog lover #QueenElizabethsDogs pic.twitter.com/qf4VeO8SzC
— L J (@LJaeger13) September 12, 2022