مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر، بجلی 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی

Sep 12, 2022 | 20:41:PM

(24 نیوز)بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا،نیپرا نے بجلی4روپے34پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔
نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا بجلی صارفین پر59 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ،اضافہ جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،صارفین سے اضافی وصولی ستمبر کے بلز میں کی جائے گی ۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار، 27 ستمبر کو الیکشن کمیشن طلب

مزیدخبریں