(قیصر کھوکھر)وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے صحافی برادری اور ان کی فیملی کیلئے انڈومنٹ فنڈ کی منظوری دے دی ۔
تفصیلات کے مطابق کابینہ نے صحافی اور ان کی فیملی کیلئے ایک ارب روپے کا انڈومنٹ فنڈ منظور کیا ہے،یہ فنڈ صحافیوں اور ان کی فیملی کی فلاح کے لیے خرچ ہوگا،صحافیوں کے علاج معالجہ اور مالی امداد اور بچوں کی تعلیمی امداد شامل ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں :انجرڈ آغا سلمان کی جگہ کس بیٹسمین کو شامل کیا جائیگا؟ اہم خبر آ گئی