سمندری طوفان فرانسائن امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا

Sep 12, 2024 | 08:58:AM
سمندری طوفان فرانسائن امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سمندری طوفان فرانسائن امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لوزیانا کے ساحلی شہر مورگن سٹی سے رہائشیوں کا بڑے پیمانے پر انخلا کر دیا گیا۔

انتظامیہ کی جانب سے نیو اورلینز، الاباما اور فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں بھی الرٹ جاری کر دیا گیا، طوفان کے باعث 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں۔

یہ بھی پڑھیں: حماس نئے شرائط کے بغیر فوری جنگ بندی کیلئے راضی ہو گیا

 مریکی انتظامیہ نے شہریوں کو گھروں پر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ لوزیانا میں 42 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔