راولپنڈی: پولیس مقابلے میں2 ڈاکو ہلاک،2 فرار

Sep 12, 2024 | 09:41:AM

( ارشاد قریشی)راولپنڈی کے علاقے امتیاز مارکیٹ چاکرہ میں پولیس مقابلے میں2 ڈاکو ہلاک،2 فرار ہوگئے۔

 پولیس کے مطابق موٹرسائیکلوں پر سوار ڈاکوؤں کو رکنے کا اشارہ کیا تو  انہوں نےپولیس پر فائرنگ کردی،دو طرفہ فائرنگ کے دوران گولیاں لگنے سے 2مبینہ ڈاکو ہلاک جبکہ دو ڈاکو فرار ہو گئے۔ ہلاک  ڈاکوؤں سے 2پستول،رقم برآمد کرلی گئی۔

مزیدخبریں