تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازیں منسوخ 

Sep 12, 2024 | 09:55:AM
تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازیں منسوخ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ایمن خان)مختلف تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے اسلام آباد جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر504 اورکراچی سے لاہورآنے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر524،522شامل ہیں۔

کراچی سے لاہورآنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 کے علاوہ کراچی سے گوادرجانے والی پی آئی اے کی پروازپی کے503اورکراچی سے کوالالمپورجانے والی بتیک ائیر کی پرواز او ڈی 136 بھی منسوخ ہونے والی پروازوں میں شامل ہیں۔