وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

Sep 12, 2024 | 10:15:AM
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

یاد رہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس گزشتہ روز ہونا تھا جو کہ وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ملتوی کر دیا گیا تھا۔