خیرپور   میں ڈائریا بے قابو ،دو بچے جاں بحق

Sep 12, 2024 | 10:57:AM

(وقار منگی)خیرپور  کے علاقےہنگورجہ میں ڈائریا بے قابو ہوگیا ۔

ہنگورجہ کے قریب گائوں محمد خان جانوری میں ڈائریا کی بیماری پھیل گئی،ڈائریا کے باعث دو بچے دم توڑ گئے۔

جاں بحق  ہونے والوں میں چار سال عادل اور سات سالہ بچی انعم شامل ہے۔گاؤں کے  رہائشیوں نے فوری طور پر ڈاکٹروں کے ٹیمیں بھیجے کا مطالبہ کیا ہے،علاقوں مکینوں کے مطابق کئی بچے اب بھی ڈائریا کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ 

مزیدخبریں