فارن فنڈنگ کیس : وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں التوا کی درخواست
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی کی تشکیل کا معاملہ۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے التوا کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ فارن فنڈنگ کے حوالے سے 15 اپریل کو مقرر کردہ کیس ملتوی کیا جائے۔کیس میں وکیل انور منصور خان کے جونیئر وکیل کو کورونا ہوگیا ہے۔انہوں نے کورونا علامات سامنے آنے کے بعد ٹیسٹ کروایا جس کے بعد اپنے آپ کو قرنطینہ بھی کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فائز عیسیٰ کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست۔۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا