چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کل سماعت کیلئے مقرر

Apr 13, 2021 | 18:06:PM
چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کل سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کل سماعت کیلئے مقررکردی گئی ،جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں2 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔
اپیل میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ مسترد ووٹوں کا معاملہ سینیٹ کی اندرونی کارروائی نہیں ، چیئرمین سینیٹ الیکشن کو آرٹیکل 69 کا تحفظ حاصل نہیں ۔
واضح رہے کہ چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں: تیاری کرلیں ۔۔بارشو ں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونیکا امکان