تحریک انصاف  آج پشاور میں میدان سجائے گی

Apr 13, 2022 | 09:29:AM
 تحریک انصاف  آج پشاور میں میدان سجائے گی
کیپشن: پی ٹی آئی جلسہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پی ٹی آئی آج پشاور میں میدان سجائے گی ۔ پشاور جلسے سے سابق وزیر اعظم عمران خان خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف  آج پشاور میں  پاور شو  کریگی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو دعوت دی ہے کہ وہ جلسے میں شرکت کو یقینی بنائیں۔

Lahore Jalsa of Pakistan Tehreek e Insaf will take place on April 21, Thursday 8 pm at Minar e Pakistan. Chairman PTI Imran Khan will address, exposing the origins of this imported government. Come and join this historic occasion

دوسری جانب   پی ٹی آئی نے لاہور میں بھی جلسے کا اعلان کردیا ہے۔  پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود کے مطابق 21 اپریل جمعرات کو رات آٹھ بجے لاہور میں مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ کیا جائے گا جس سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:سرکاری ملازمین کی موجیں ختم۔۔ دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان