(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن میں طوفان ، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 58 افراد ہلاک ہوچکےہیں ۔
غیر ملکی میڈیا کےمطابق غیر ملکی خبر ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ اب تک 17 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کی سیاسی مہم۔ حکومت نے بھی بڑا اعلان کردیا
مسلسل جاری رہنے والی بارش اور لینڈ سلائینڈنگ کے واقعات میں متعدد افراد لا پتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو اہلکاروں کی کوششیں جاری ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف آج پشاور میں میدان سجائے گی