(24 نیوز )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید 32 پیسے کم ہو گئی ہے۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 52 پیسے کم ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 181.50 روپے میں فروخت ہور ہاہے ۔
گزشتہ چار روز میں ڈالر کی قیمت میں 6.48 روپے کمی واقع ہوئی ہے جس سے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں بھی واضح کمی آئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: عید سےپہلے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت کم ہونے سے برآمدات میں اضافہ اور بیرونی قرضوں کا بوجھ کم ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اہم خبر