وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب۔۔حمزہ کی درخواست مسترد۔ہائیکورٹ کا16 اپریل کو ووٹنگ کرانے کا حکم

Apr 13, 2022 | 17:16:PM

(24نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے سلسلے میں اپوزیشن کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ڈپٹی سپیکر کو 16اپریل کو ووٹنگ کرانے کا حکم جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور وزیر اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے جلد ووٹنگ کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔تاہم عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوءے نمٹادی۔عدالن نے منگل کو فریقین کے دلاءل سن کر فیصلہ مخفوظ کیا تھا۔

مزیدخبریں