قومی اسمبلی کا اِن کیمرا اجلاس آج ہوگا

Apr 13, 2023 | 16:14:PM

(ویب ڈیسک) اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے آج  جمعہ کو قومی اسمبلی کا اِن کیمرا اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی، وزرا اور مشیران کے علاوہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر  اور ڈی جی آئی ایس آئی خصوصی طورپر شریک ہوں گے۔

ضرور پڑھیں :پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں میں فریقین کو نوٹس جاری

ذرائع کا کہنا ہےکہ عسکری حکام ملک کی سکیورٹی کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجزپربریفنگ دیں گے۔

مزیدخبریں