خیبرپختونخوا؛ سرکاری ملازمین کو عید کی بعد تنخواہیں دینے کا فیصلہ 

Apr 13, 2023 | 17:49:PM

(24 نیوز) خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر سامنے آ گئی، عید سے پہلے تنخواہیں دینے کا فیصلہ موخر کر دیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز یکم مئی کو جاری کی جائیں گی،مالی مشکلات کے سبب تنخواہیں عید سے پہلے جاری نہیں کی جا سکتیں۔

یہ بھی پڑھیں: ویک اینڈ سے پنجاب میں گرج چمک کیساتھ تیز بارشیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ

مزیدخبریں