جونیئر ہاکی ایشیاء کپ کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ جاری

Apr 13, 2023 | 18:17:PM

This browser does not support the video element.

(احمد رضا ، ہیڈ سپورٹس ڈیسک) جونیئر ہاکی ایشیاء کی تیاری کیلئے پاکستان جونیئر انڈر 21 کا تربیتی کیمپ جاری ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام جونیئر ہاکی ایشیاء کی تیاری کیلئے پاکستان جونیئر انڈر 21 کا تربیتی کیمپ منیجر اولمپیئن حنیف خان اور کوچز پینل کی زیر نگرانی لاہور میں جاری ہے.

جس میں کھلاڑیوں کو پہلے سیشن میں رات دو بجے تا سحری تک جبکہ دوسرا سیشن شام چار بجے تا افطار تک جاری رہتا ہے،سیشن میں کھلاڑیوں کو ٹریننگ اور فزیکل فٹنس کی ورزشیں بھی کرائی گئیں.

مزیدخبریں