(24 نیوز) سعودی سپر فٹبال کپ کا ٹائٹل الہلال نے اپنے نام کر لیا اور میچ ہارنے پر الااتحاد کے کھلاڑی پر فین نے حملہ کر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سعودی سپر فٹبال کپ کا ٹائٹل الہلال نے اپنے نام کر لیا، الہلال نے فائنل میں الاتحاد کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دی، ٹیم کی ہار کے بعد فین نے الاتحاد کے فٹبالر پر حملہ کر دیا، سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے کھلاڑی کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ثانیہ مرزا کے عید پر پاکستانی ڈیزائنر جوڑے میں جلوے ، تصاویر وائرل
دوسری جانب ایشین چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل کے پہلے مرحلے میں الہلال کا العین سے مقابلہ منگل کو متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔