پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈائیٹر اور لاہور قلندر آج مدمقابل

Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)پی ایس ایل 10 کا چوتھا میچ آج کوئٹہ گلیڈائیٹر اور لاہور قلندر کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔
پی ایس ایل 10 میں اب تک تین میچ کھیلے جا چکے ہیں، ابتدائی دو میچ راولپنڈی جبکہ تیسرا میچ راولپنڈی میں کھیلا گیا۔
یہ بھی پڑھیں :کسی بھی ایونٹ کا پہلا میچ اہم ہوتا ہے،آج کی جیت سے مورال بلند ہوا ،عرفات منہاس