جوتا چوری ہونے پر شہری نے پولیس بلا لی

Apr 13, 2025 | 09:36:AM
جوتا چوری ہونے پر شہری نے پولیس بلا لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)خوشاب میں جنرل بس سٹینڈ سے شہری کا جوتا چوری ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

جوتا چوری ہونے پرشہری نے 15 پر کال کرکے پولیس کو بلا لیا۔

 شہری نے پولیس کو بتایاکہ ایک ہزار میں دکان سے جوتے خریدے۔

، بس کی ٹکٹ خریدتے ہوئے جوتے کاؤنٹر پر رکھے جو چوری ہوگئے۔

پولیس نے شہری کا جوتا چوری ہونے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

مزید پڑھیں:برطانیہ میں اپنی بیٹیوں کے آئی پیڈز ضبط کرنے پر خاتون گرفتار، بات کرنے پر بھی پابندی