وزیراعظم کا بیلاروس کا دورہ کامیاب رہا، اسحاق ڈار

Apr 13, 2025 | 19:03:PM
وزیراعظم کا بیلاروس کا دورہ کامیاب رہا، اسحاق ڈار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسد ملک)نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا بیلاروس کا دورہ کامیاب رہا ۔

لندن  میں ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار نے نواز شریف کی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بیلاروس نے ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کے روزگار کیلئے کوٹہ مختص کردیا ہے۔وزیر اعظم کی ہدایت پر میر پور ایئرپورٹ کیلئے فزیبیلٹی رپورٹ طلب کی ہے،ان کاکہناتھا کہ نواز شریف پارٹی کے صدر ہے ،انکی رہنمائی حاصل رہتی ہے،اوورسیز پاکستانیوں کا کنونشن پاکستان میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی - دنیا
ٹیگز: