سندھ ہائی کورٹ کا چیئرمین پیمرا کے اختیارات سے متعلق بڑا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) سندھ ہائی کورٹ ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل کرنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ کا چیئرمین پیمرا کے اختیارات سے متعلق بڑا فیصلہ ۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے رولز کے بغیر چیئرمین پیمرا کے اختیارات کو غیر قانونی قرار دے دیا، چیئرمین پیمرا کے اختیارات سے متعلق پی بی اے نے درخواست دائر کی تھی، جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا رولز بنائے بغیر چیئرمین پیمرا سکشن 13 کا استعمال نہیں کر سکتے۔
پیمرا رولز سکشن 13 کے تحت چیئرمین پیمرا ٹی وی لائسنس معطل کر رہے ہیں، پی بی اے نے چیئرمین پیمرا کے 24 اپریل 2020 کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا پیمرا کے 156 ویں اجلاس کو چیلنج کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کی مشکل آسان