طالبان نے ہرات کے سابق گورنر اسماعیل خان کو گرفتار کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ہرات کے سابق گورنر اسماعیل خان طالبان کی قید میں،اسماعیل خان نے اپنی ملیشیا کے ہمراہ سخت مزاحمت کی تھی۔
تفصیلات کے مطابق طالبان نے ہرات کے سابق گورنر اسماعیل خان کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسماعیل خان طالبان کے پہلے دور حکومت میں بھی قید رہے تھے۔
واضح رہے کہ طالبان کی دارلحکومت کابل کی جانب پیش قدمی جاری ہے ۔ تازہ اطلاعات کے مطابق طالبان نے 12 اضلاع کا کنٹرول سنبھال لیا اور اور کابل سے تقریباٰ 120 کلو میٹر دور ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ ۔ حکومتی اوراپوزیشن اراکین میں سخت جملوں کا تبادلہ۔ اجلاس ملتوی