آزادکشمیر  :ڈمپر کی ٹکر سے2 نوجوان جاں بحق,ایک شدید زخمی 

Aug 13, 2021 | 14:44:PM
آزادکشمیر  :ڈمپر کی ٹکر سے2 نوجوان جاں بحق,ایک شدید زخمی 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آزادکشمیر  کے شہر میر پور میں  ڈمپر کی ٹکر سے دو نوجوان جاں بحق ایک شدید زخمی ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ میر پور میں میاں محمد روڈ پر پیش آیا ،جاں بحق ہونے والے موٹرسائیکل سوار نوجوانوں کا تعلق کوٹلی سے ہے ۔موٹرسائیکل سوارکھڑی شریف حاضری کے لئے آئے تھے ،جاں بحق ہونے والوں کی عمریں18سے20 سال کے درمیان ہیں، جاں بحق ہونے والوں اور زخمی نوجوان کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ ۔ حکومتی اوراپوزیشن اراکین میں سخت جملوں کا تبادلہ۔ اجلاس  ملتوی