(ما نیٹر نگ ڈیسک)امریکا نے افغا ن صدر اشر ف غنی پر بجلیاں گرا دیں ۔امریکہ کی جانب سے افغانستان میں سیز فائر کیلئے صدر اشرف غنی کو اقتدار سے الگ ہونے کا مشورہ دے دیا گیا۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جنرل لائیڈ آسٹن اور وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اشرف غنی کو فون کرکے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اشرف غنی کی موجودگی میں سیز فائر ممکن نہیں ہے۔
ان کے اقتدار سے علیحدہ ہونے کے بعد عبوری حکومت قائم کی جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ عبوری سیٹ اپ میں عبداللہ عبداللہ کو ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں:دردا نہ بٹ نے پہلی اور آخری ملاقات میں علیزے شا ہ کو کیا نصیحت کی؟