کورونا سےمزید 3 افراد جاں بحق،کیسز بڑھنے لگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس کے حملے جاری،جان لیوا وائرس سےمزید 3 افرادجاں بحق ہو گئے جبکہ مثبت کیسز میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق کوروناکے مثبت کیسز کی شرح 3.59 فیصد تک جاپہنچی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 20 ہزار 272 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 728 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
COVID-19 Statistics 13 August 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 13, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 20,272
Positive Cases: 728
Positivity %: 3.59%
Deaths: 03
Patients on Critical Care: 161
قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے تاہم کورونا وائرس میں مبتلا 161 افراد کی حالت ابھی بھی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔