’’عمران خان اب صادق اور امین نہیں رہے‘‘
Stay tuned with 24 News HD Android App
ن لیگ کے رہنما مصدق ملک کے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر وار ،پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین کو جیل میں ڈال دیا جائے اور عمران خان سے پوچھا بھی نہ جائے۔مریم نواز کو نیب کی حراست میں رکھا گیا ،45 دن تک فونٹ کی انکوائری تک مکمل نہ کرسکے۔مزید دیکھیں اس ویڈیو میں