پاکستان کے اثاثے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دوں گی، حریم شاہ نے نیا دعویٰ کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر اُنہیں پاکستان کا نگران وزیر خارجہ بنادیا جائے تو وہ پاکستان کے اثاثے 100 ڈالر تک پہنچا دیں گی۔
حریم شاہ کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ اگر مجھے صرف 6ماہ کیلئے پاکستان کی نگران وزیر خارجہ بنا دیا گیا تو میں پاکستان کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالر سے 100 ارب ڈالر تک پہنچا سکتی ہوں۔
اگر مجھے صرف 6ماہ کے لیے پاکستان کی نگراں وزیر خارجہ بنا دیا گیا تو میں پاکستان کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالر سے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دونگی۔ pic.twitter.com/z3Vw0pFC5E
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) August 12, 2023
مزید پڑھیں: پاسپورٹ حاصل کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ، فراہمی تاخیر کا شکار
واضح رہے کہ حریم شاہ نے عمران خان کی گرفتاری پر اپنے موبائل میں موجود ویڈیو اور آڈیوز بھی ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اب تک کی نہیں۔