نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب ،میر عبدالقدوس بزنجو کی ملاقاتیں جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے سیاسی رہنماؤں سے رابطے کا سلسلہ جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی کے نام پر اتفاق رائے کیلئے بلوچستان میں سیاسی رابطوں کا سلسلہ جاری ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ ، چئیرمین سینٹ محمد سنجرانی اور میر خالد خان مگسی سے رابطہ ہوا ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر جلد پیش رفت متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بابر تمام فارمیٹ کا بہترین بلے باز،ویرات کوہلی نے تسلیم کر لیا